منگل، 9 اگست، 2022

منبر کے متعلق حدیث مبارکہ

 منبر کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ قُتَيْبَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَهْلٍ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺإِلَى امْرَأَةٍ: «مُرِي غُلاَمَكِ النَّجَّارَ، يَعْمَلْ لِي أَعْوَادًا، أَجْلِسُ عَلَيْهِنَّ»

ترجمہ:۔ سہل ؓسے ہےکہ نبی کریم ﷺنے ایک عورت کے پاس ایک آدمی بھیجا کہ وہ اپنے بڑھئی غلام سے کہے کہ میرے لیے (منبر) لکڑیوں کے تختوں سے بنا دے جن پر میں بیٹھا کروں۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘