بدھ، 3 اگست، 2022

پانی سے طہارت کے بارے میں حدیث مبارکہ

 پانی سے طہارت کے بارے میں حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ أَبِیْ الوَلِيدِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ«إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ، أَجِيءُ أَنَا وَغُلاَمٌ، مَعَنَا إِدَاوَةٌ مِنْ مَاءٍ، يَعْنِي يَسْتَنْجِي بِهِ»

ترجمہ انس بن مالک ؓسے ہے، وہ کہتے تھے کہ جب رسول اللہ رفع حاجت کے لیے نکلتے تو میں اور ایک لڑکا اپنے ساتھ پانی کا برتن لے آتے تھے۔ مطلب یہ ہے کہ اس پانی سے رسول اللہ طہارت کیا کرتے تھے۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘