جو شخص ایسی حدیث بیان کرے
جو آپﷺ نے نہیں کہی تو اس کے بارے میں حکم
وَ
بِاِسْنَادِ مَكِّيِّ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ﴿اَوَّلُ الثُّلَاثِيَاتِ﴾ عَنْ سَلَمَةَ
بْنِ الْاَكْوَعِؓ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺيَقُولُ: «مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا
لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ».
ترجمہ:۔ سلمہ بن الاکوع ؓکے سے ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول
اللہ ﷺکو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص میرے نام سے وہ
بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔’’ المجوعۃ
الصادقۃ‘‘