موزوں پر مسح کے بارے میں حدیث
وَ
بِاِسْنَادِ أَبِیْ نُعَيْمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ
الضَّمْرِيِّ، أَنَّ أَبَاهُ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ «رَأَى النَّبِيَّ ﷺيَمْسَحُ
عَلَى الخُفَّيْنِ»
ترجمہ:۔ جعفر
بن عمرو بن امیہ الضمری سے ہے کہ، انہیں ان کے باپ نے خبر دی کہ انھوں نے رسول
اللہ ﷺکو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘