جمعہ، 5 اگست، 2022

پینے والی نشہ آور چیز کے بارے میں حکم

 پینے والی نشہ آور چیز  کے بارے میں حکم

وَ بِاِسْنَادِ عَلِيَّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺقَالَ: «كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ»

ترجمہ:۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہےوہ رسول اللہ ﷺسے روا یت کرتی ہیں کہ آپ ﷺنے فرمایا کہ پینے کی ہر وہ چیز جو نشہ لانے والی ہو حرام ہے۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘