رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا:
تم جھوٹ سے بچو،
اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی جہنم میں لے جاتی
ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک
جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔
(سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)