تیسرا کلمہ تمجید
سُبْحَانَ
اللہِ وَالْحَمْدُلِلہِ وَلَااِلٰہَ اِلَّااللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ط
وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ
الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ.
پاک ہے اللہ اور تمام
تعریف اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سو کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے اور
گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو عالی شان
اور عظمت والا ہے۔