بدھ، 1 اپریل، 2020

دوسرا کلمہ

دوسرا کلمہ شھادت
اَشْھَدُاَنْ لَآاِلٰہَ اِلَّااللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ.
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سواء کوئی معبود نہیں۔ وہ اکیلا ہے ۔اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺاسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔