بدھ، 1 اپریل، 2020

چوتھا کلمہ

چوتھا کلمہ توحید
 لَآاِلٰہَ اِلَّااللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًااَبَدًا طذُوْالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ط بِیَدِہِ الْخَیْرُ ط وَھُوَعَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ ط.
اللہ کے سواء کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لئے تمام تعریف ہے وہ زندہ کرتاہے اوروہی مارتا ہے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ ہے جو مرے گا نہیں عظمت اور بزرگی والا ہے بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔