چھٹا کلمہ ردکفر
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ
اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّاَنَااَعْلَمُ بِہِ وَاَسْتَغْفِرُکَ
لِمَالَا اَعْلَمُ بِہِ تُبْتُ عَنْہُ وَتَبَرَّاْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ
وَالْکِذْبِ وَالْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ
وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَااِلٰہَ
اِلَّااللہُ مُحَمَّدٌالرَّسُوْلُ اللہِﷺ.
الٰہی میں تیری پناہ
مانگتا ہوں اس بات سے کہ کسی چیز کو تیرا شریک بناؤں اور مجھے اس کا علم ہو اور
میں معافی مانگتا ہوں تجھ سے اس (گناہ)سے جس کا مجھے علم نہیں میں نے اس سے توبہ
کی اور بیزار ہوا کفر اور شرک سے اور جھوٹ سے اور غیبت سے اور بدعت سے اور چغلی سے
اور بے حیائی کے کاموں سے اور تہمت لگانے سے اور (باقی)ہر قسم کی نا فرما نیوں سے
اور میں ایمان لایا اور میں کہتا ہوں کہ اللہ کے سواء کوئی معبود نہیں اور حضر ت
محمدﷺاللہ کے رسول ہیں۔