Masnoon prayers and blessed hadiths and some important questions can be found in this blog, Inshallah
مسنون دعائیں اور احادیث مبارکہ اور چند اہم مسائل اس بلاگ میں ملیں گے انشاءاللہ
بدھ، 1 اپریل، 2020
غسل کرنے کے لئے کونسی چیزیں کرنا فرض ہیں؟
غسل کے فرائض
(۱) کلی کرنا ۔(۲) ناک میں پانی ڈالنا ۔(۳) ایک مرتبہ پورے بدن پر
پانی بہانہ کہ کوئی جگہ خشک نہ رہنے پائے ۔