Masnoon prayers and blessed hadiths and some important questions can be found in this blog, Inshallah
مسنون دعائیں اور احادیث مبارکہ اور چند اہم مسائل اس بلاگ میں ملیں گے انشاءاللہ
بدھ، 1 اپریل، 2020
غسل کرنے کے لئے کونسی سنتیں ہوتی ہیں؟
غسل کی سنتیں
(۱)دونوں ہاتھوں کا دھونا ۔ (۲)
استنجا کرنا ۔ (۳) جس جگہ نجاست لگی ہو
اسے دور (پانی سے صاف کرنا)کرنا ۔
(۴)
وضو کرنا ۔ (۵) تین مرتبہ پورے بدن پر
پانی بہانہ ۔