جمعرات، 2 اپریل، 2020

وضو کے فرائض

وضو کے فرائض
(۱) منہ دھونا ۔ (۲) دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھونا ۔ (۳) چوتھائی سر کا مسح کرنا ۔ (۴) دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا۔