وضو کی سنتیں
(۱) نیت کرنا ۔ (۲) بسم ا اللہ پڑھنا ۔ (۳)
دونوں ہاتھ گٹوں سمیت دھونا ۔ (۴) کلی
کرنا ۔(۵) مسواک کرنا ۔
(۶) ناک میں پانی
ڈالنا ۔ (۷) منہ پر پانی ڈالنا ۔
(۸) داڑھی کا خلال کرنا ۔ (۹) پورے
سر کا مسح کرنا ۔ (۱۰) کانوں کا مسح
کرنا ۔ (۱۱) ترتیب قائم کرنا ۔ (۱۲) ہر دھونے
والے عضو کو تین بار دھونا۔(۱۳) پے در پے وضو کرنا کہ ایک عضو خشک نہ ہونے پائے
دوسرا دھو لے۔