جمعرات، 2 اپریل، 2020

نواقصات وضو

نواقصات وضو
مندرجہ ذیل آٹھ(۸) چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔
(۱)پیشاب یا پاخانہ کرنا یا ان دونوں راستوں سے کسی اور چیز کا نکلنا۔
(۲) ریح یعنی ہوا کا پیچھے سے نکلنا ۔                     (۳)بدن کے کسی مقام سے خُون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا ۔
(۴) منہ بھر کے قے کرنا        (۵)لیٹ کر یا سہارا لگا کر سو جانا ۔          (۶) بیماری یا کسی اور وجہ سے بیہوش ہو جانا ۔
(۷)مجنون یا دیوانہ ہو جانا ۔                 (۸) نماز میں قہقہ لگا کر ہنسنا۔