Masnoon prayers and blessed hadiths and some important questions can be found in this blog, Inshallah
مسنون دعائیں اور احادیث مبارکہ اور چند اہم مسائل اس بلاگ میں ملیں گے انشاءاللہ
جمعرات، 2 اپریل، 2020
مکروہات وضو
مکروہات وضو
(۱)ناپاک جگہ پر وضو کرنا ۔ (۲)سیدھے ہاتھ سے ناک صاف کرنا ۔
(۳)وضو میں دنیا کی باتیں کرنا ۔ (۴)سنت
کے خلاف وضو کرنا۔