سیدالاستغفار
اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ،
خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا
اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، وَأَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ
عَلَيَّ، وَأَعْتَرِفُ بِذُنُوبِي، فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ
الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ(ترمذی
۳۳۹۳)
اے اللہ تو ہی میرا پروردگار ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں
تو نے مجھے پیدا کیامیں تیرا بندہ ہوں اور جہاں تک میری استطاعت ہے تیرے عہد و
پیمان پر قائم ہوں تجھ سے اپنے کاموں کے شر سے پناہ مانگتا ہوں اور اپنے اوپر تیرے
احسانوں کا اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا بھی اعتراف کرتا ہوں اور تجھ سے مغفرت
کا طلبگار ہوں کیونکہ تیرے علاوہ کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں۔