منگل، 2 اگست، 2022

حج کے احکامات کے بارے میں حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ مُوسَى بْنِ اِسْمٰعِیْلَ عَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺسُئِلَ فِي حَجَّتِهِ فَقَالَ: ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ؟ فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ، قَالَ: «وَلاَ حَرَجَ» قَالَ: حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ؟ فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ: «وَلاَ حَرَجَ».

ترجمہابن عباس رضی اللہ عنہما سے ہےکہ نبی کریم سے آپ کے (آخری) حج میں کسی نے پوچھا کہ میں نے رمی کرنے (یعنی کنکر پھینکنے) سے پہلے ذبح کر لیا، آپ نے ہاتھ سے اشارہ کیا (اور) فرمایا کچھ حرج نہیں۔ کسی نے کہا کہ میں نے ذبح سے پہلے حلق کرا لیا۔ آپ نے سر سے اشارہ فرما دیا کہ کچھ حرج نہیں۔مجموعۃ الصادقۃ