سجود قرأت میں پڑھنے کی دعا
اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ
أَجْرًا، وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا، وَاجْعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْرًا،
وَتَقَبَّلْهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ (ترمذی۳۴۲۴)
اے اللہ! میرے
لئے اس کا اجر لکھ دےاور اسکے سبب مجھ سے میرا بوجھ اتار دے اور اسے میرے لئے اپنے
ہاں ذخیرہ بنا دےاور اسے مجھ سے اسی طرح قبول فرما جس طرح تو نے اپنے بندے داؤد ؑ
سے قبول کیا۔
سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ
سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ(ترمذی۳۴۲۵)
میرے چہرے نے اس ذات کے لئے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا اور ااپنی قدرت و
طاقت سے اس کے کان اور آنکھیں بنائیں