جب آندھی دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا،
وَخَيْرِ مَا فِيهَا، وَخَيْرِ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ
شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا، وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ (ترمذی ۳۴۴۹)
اے اللہ میں تجھ سے اس آندھی سے بھلائی اور اس میں موجود خیر کا سوال کرتا ہوں اور میں
اسکے ساتھ بھیجی گئی خیر کا بھی طلبگار ہوں پھر میں اس کے شر اور اس میں موجود شر جس شر کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اس
سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔