بادل کی گرج اور
کڑک کی آواز سنے تو یہ دعا پڑھے
اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَلَا
تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ(ترمذی ۳۴۵۰)
اے اللہ ! ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ کر ہمیں اپنے عذاب سے ہلاک نہ کر اور ہمیں (عذاب) سے پہلے معاف فرما دے۔