وَ بِاِسْنَادِ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ، عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «يَسِّرُوا وَلاَ تُعَسِّرُوا، وَبَشِّرُوا، وَلاَ تُنَفِّرُوا».
ترجمہ:۔ انس بن مالک ؓسے ہے کہ، وہ رسول اللہ ﷺسے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے
فرمایا، آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔