پیر، 1 اگست، 2022

مسلمان سے لڑنے یا گالی دینے کے بارے میں حدیث

 مسلمان سے لڑنے یا گالی دینے کے بارے میں حدیث

وَ بِاِسْنَادِ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُوْدٍؓ أَنَّ النَّبِيَّ قَالَ: «سِبَابُ المُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ».

ترجمہ:۔ عبداللہ بن مسعود ؓنے بیان کیا کہ نبی کریم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفر ہے۔

 

مجموعۃ الصادقۃ