رمضان کے فضائل احادیث مبارکہ کی روشنی میں
وَ بِاِسْنَادِ أَبِي
اليَمَانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ
رَسُولُ اللَّهِ
صَلَّى اللهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
«مَنْ يَقُمْ
لَيْلَةَ القَدْرِ،
إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا،
غُفِرَ لَهُ
مَا تَقَدَّمَ
مِنْ ذَنْبِهِ».
ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓسے ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے
فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے،
اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
﴿18﴾ 37 - وَ بِاِسْنَادِ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺقَالَ: «مَنْ
قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا،
غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ».
ترجمہ:۔ ابوہریرہ
ؓسے ہےکہ نبی
کریم ﷺنے فرمایا جو کوئی رمضان میں (راتوں
کو)
ایمان کی حالت میں اور ثواب کے لیے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
مجموعۃ الصادقۃ