منافق کی علامات حدیث پاک کی روشنی میں
وَ بِاِسْنَادِ
سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺقَالَ:
" آيَةُ المُنَافِقِ ثَلاَثٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ
أَخْلَفَ، وَإِذَا اُؤْتُمِنَ خَانَ ".
ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓسے روایت ہے، وہ رسول اللہ ﷺسے نقل
کرتے ہیں کہ آپ
ﷺنے فرمایا، منافق کی علامتیں تین
ہیں۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا
جائے تو خیانت کرے۔
مجموعۃ الصادقۃ