آپﷺ سے
صحابہ نے دریافت کیا کہ کونسا عمل سب سے افضل ہے تو آپ ﷺ کا ارشاد پاک۔
وَ بِاِسْنَادِ
أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺسُئِلَ:
أَيُّ العَمَلِ
أَفْضَلُ؟ فَقَالَ:
«إِيمَانٌ بِاللَّهِ
وَرَسُولِهِ». قِيلَ:
ثُمَّ مَاذَا؟
قَالَ: «الجِهَادُ
فِي سَبِيلِ
اللَّهِ» قِيلَ:
ثُمَّ مَاذَا؟
قَالَ: «حَجٌّ
مَبْرُورٌ».
ترجمہ:۔ ابوہریرہؓ سے ہےکہ رسول اللہ ﷺسے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺنے فرمایا ”اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟ آپ ﷺنے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ ﷺنے فرمایا ”حج مبرور“۔
مجموعۃ
الصادقۃ