رَوٰی اِبْنُ حَبَّانَ عَنْ اِبْنِ عُمَرَ ؓ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ اَلشَّیْخُ فِیْ بَیْتِہٖ کَالنَّبِیِّ فِیْ قَوْمِہٖ
ﷺاللّٰہُمَّ ارْحَمْ
خُلَفَائِیْ قُلْنَا وَمَنْ خُلَفَائُکَ یَا رَسُوْلَ اللہِ ﷺ قَالَ اَلَّذِیْنَ
یَرْوُوْنَ اَحَادِیْثِیْ وَیُعَلِّمُوْہَا النَّاسَ
وَفِیْ التِّرْمِذِیْ
قَالَ رَسُوْلُ اللہِ ﷺ اَلْعُلَمَاء وَرَثَۃُ الْاَنْبِیَاءِ
وَعَنْ اِبْنِ
عَبَّاسٍؓ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ ﷺاللّٰہُمَّ ارْحَمْ خُلَفَائِیْ قُلْنَا
وَمَنْ خُلَفَائُکَ یَا رَسُوْلَ اللہِ ﷺ قَالَ اَلَّذِیْنَ یَرْوُوْنَ
اَحَادِیْثِیْ وَیُعَلِّمُوْہَا النَّاسَ
ترجمہ:۔روایت
کیا ابن حبان نے ابن عمر
رضی اللّٰہ عنھما
سے انہوں نے نبی کریم ﷺسے نقل کیا ہے شیخ[ٖحدیث پڑھانے
والا] اپنے گھر میں [ایسا ہوتا ہے] جیسے نبی اپنی قوم میں [ہوتا ہے]
ترمذی
میں ہے فرمایا رسول اللّٰہﷺ
نے علماء انبیاء کے وارث ہیں
ابن
عباس رضی اللّٰہ عنھما سے ہے کہتے ہیں رسول اللّٰہ ﷺ
نے فرمایا اے اللّٰہ میرے خلفاء پر رحم فرما ہم نے کہا کون ہیں آپ کے خلفاء اے
اللّٰہ کے رسول ﷺ
آپ ﷺ
نے فرمایا وہ لوگ جو میری احادیث کو روایت کرتے ہیں اور لوگوں کو ان [احادیث] کی
تعلیم دیتے ہیں